فیروزوالہ (نامہ نگار) فیکٹری ایریا اور فیروزوالہ پولیس نے دھان کے مڈھوں کو آگ لگا کر سموگ اور فضائی آلودگی پھیلانے پر تین زمینداروں کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا۔ پولیس نے شاہد، قمر اور یعقوب کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔
فیروزوالہ : آگ لگا کر سموگ اور فضائی آلودگی پھیلانے پر تین زمیندار گرفتار
Oct 20, 2018