وہاڑی(نامہ نگار)ایکسین آپریشن میپکو ڈویژن وہاڑی شاہد نذیر نے بستی کالو والی چک نمبر 42/W.B وہاڑی میں 11000 ہزار وولٹ کی مین تار ٹوٹ کر گرنے اور اس سے جانی نقصان پر کہا کہ حادثہ دراصل کپاس کے کھیت میں بستی کالو والی سے تقریباـ ایک کلو میٹر دور 24/W.B فیڈر کی 11000 وولٹ کی لائن کے تار ٹوٹنے کی وجہ سے پیش آیا،ایس ای میپکو سرکل وہاڑی رئیس ایل ایس انچارج فیڈر ریحان علی اورلائن مین کو فوری معطل کر دیا اورچیف ایگزیکٹو میپکو نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ایس ڈی او کو بھی معطل کر دیا ہے
وہاڑی: کرنٹ سے دوبچوں کی ہلاکتیں ایل ایس،ایس ڈی اومعطل
Oct 20, 2018