سابق لیگ سپنر عبدالقادر کے بیٹے عثمان ٹورمیچ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کریں گے

Oct 20, 2018

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹور میچ کے لیے آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون میں شامل کرلیا گیا۔عثمان قادر 31 اکتوبر کو دارالحکومت کینبرا میں جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والے واحد ٹور میچ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کریں گے۔

مزیدخبریں