لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے صوبائی و زراء اورسیکرٹریز کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی کا اطلاق فی الفور ہوگا اور یہ پابندی تا حکم ثانی جاری رہے گی۔ وزیراعلیٰ نے یہ پابندی کفایت شعاری پالیسی کے تحت عائد کی ہے ۔