کتاب ہدایت

Oct 20, 2019

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oبیشک تیرا رب اپنی راہ سے بہکنے والوں کو خوب جانتا ہے‘ اور وہ راہ یافتہ لوگوں کو بھی بخوبی جانتا ہے O پس تو جھٹلانے والوں کی نہ مان O وہ تو چاہتے ہیں کہ تو ذرا ڈھیلا ہوتو یہ بھی ڈھیلے پڑ جائیں O اور تو کسی ایسے شخص کا بھی کہا نہ ماننا جو زیادہ قسمیں کھانے والا O بے وقار‘ کمینہ‘ عیب گو، چغل خور O
سورۃ القلم( آیت:7تا 11)

مزیدخبریں