مقدمہ دائر ہونے کے باوجود پاناما سکینڈل پر فلم ریلیز کر دی گئی

لاس اینجلس( آن لائن ) ’پاناما سکینڈل‘ پر بنائی گئی فلم کے خلاف مقدمہ دائر ہونے کے باوجود اسے ریلیز کردیا گیا۔ ’نیٹ فلیکس‘ کی جانب سے بنائی گئی فلم ’دی لانڈرو میٹ ‘ کے خلاف پاناما کے فرم ’موزیک فانسیکا‘ کے دونوں سربراہوں نے مقدمہ دائر کیا تھا۔ لاء فرم ’موزیک فانسیکا‘ نے امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کی عدالت میں فلم کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے فلم میں دکھائے جانے والے مناظر کو جھوٹا قرار دیا تھا اور عدالت سے اسے روکنے کی التجا کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...