ملتان سے تعلق رکھنے والے جج جسٹس امین الدین کل سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھائیں گے

Oct 20, 2019

ملتان (سپیشل رپورٹر) ملتان سے تعلق رکھنے والے جج جسٹس امین الدین خان 21 اکتوبر کو سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھائیں گے۔ جن سے چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ حلف لیں گے۔انکے سپریم کورٹ میں بطور جج تعیناتی کا نوٹیفکیشن 16 اکتوبر کو جاری کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں