منڈی فیض آباد (نامہ نگار )لاہور جڑانوالہ روڈ پر مرزا پور کے قریب محکمہ ہائی وے کی غفلت سے سڑک پر پانی کھڑا رہنے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے بتایا جاتا ہے کہ گذشتہ ایک ماہ سے مرزا پور کے قریب لاہور جڑنوالہ روڈ پر ڈرینج کا نظام ناقص ہونے کی وجہ سے سڑک کے کناروں پر گندہ پانی کھڑا ہے ۔
منڈی فیض آباد: محکمہ ہائی وے کی غفلتسڑک پر پانی جمع،سڑک ٹوٹ پھوٹ کاشکار
Oct 20, 2019