بھارت ہندو راشٹر تھا اورنہ بنے گا : اسد الدین اویسی

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت کے مسلمان رہنما اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ بھارت نہ کبھی ہندو راشٹرتھا نہ ہے اورنہ کبھی بنے گا۔ان خیالات کا اظہار آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اورحیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کے اس تبصرے پرٹویٹ میں کیا جس میں انھوں نے کہا تھا کہ بھارت ہندو راشٹر ہے۔

ای پیپر دی نیشن