نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست کرناٹک نے بھگت پری یونیورسٹی کالج و سکول انتظامیہ نے کشمیری کے پیپر میں نقل روکنے کیلئے طلباء کو سروے پر کارڈ بورڈز پہنانے کے معاملے پرمعافی مانگ لی ہے۔ جونیئر منتظم ایم ایس ستیش نے کہا غیرمعمولی تکنیک کے استعمال پر افسوس ہے۔