نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست کرناٹک نے بھگت پری یونیورسٹی کالج و سکول انتظامیہ نے کشمیری کے پیپر میں نقل روکنے کیلئے طلباء کو سروے پر کارڈ بورڈز پہنانے کے معاملے پرمعافی مانگ لی ہے۔ جونیئر منتظم ایم ایس ستیش نے کہا غیرمعمولی تکنیک کے استعمال پر افسوس ہے۔
سوری غلطی ہو گئی، بھارتی سکول انتظامیہ نے امتحان میں طلباء کو کارڈ بورڈ بکس پہنانے پر معافی مانگ لی
Oct 20, 2019