عمرکوٹ (نوائے وقت رپورٹ) عمرکوٹ میں ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بچاؤ بند کے قریب مسافر کوچ اور کار میں تصادم ہو گیا۔ حادثے میں 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے۔
عمر کوٹ: مسافر کوچ اور کار میں تصادم‘ 5 افراد جاں بحق
Oct 20, 2020