کرپشن کیس، افتخار رحیم کے جوڈیشل ریمانڈ میں  2نومبر تک توسیع 

Oct 20, 2020

 اسلام آباد (نا مہ نگار) احتساب عدالت نے ورکرز ویلفیئر فنڈز میں کرپشن کیس میں افتخار رحیم کے جوڈیشل ریمارنڈ کی 2نومبر تک توسیع دیدی۔ پیر کو احتساب عدالت میں ورکرز ویلفیئر فنڈز میں کرپشن کیس کی سماعت جج اعظم خان نے کی۔

مزیدخبریں