رحیم یارخان:کالایرقان کے باعث خاتون دم توڑ گئی، مزید2 متاثرین ہسپتال منتقل

رحیم یارخان (کرائم رپورٹر) کالایرقان کے باعث خاتون دم توڑ گئی، مزید دو متاثرین ہسپتال منتقل۔ تھلی چوک کی رہائشی 89 سالہ شریفاں بی بی کو کالا یرقان میںمبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں 89 سالہ شریفاں طبی امداد کے باوجود جانبر نہ ہو پائی اور دم توڑ گئی۔

ای پیپر دی نیشن