انتخابات: بلاول بھٹو کل  گلگت بلتستان پہنچیں گے 

Oct 20, 2020

گلگت (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق  بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان انتخابات برائے 2020 کی الیکشن کمپین کے سلسلے میں کل  21 اکتوبر بدھ کو بلتستان پہنچیں گے۔ تقریباً 22 روز پر مشتمل اس انتخابی مہم کے دوران گلگت میں رہیں گے۔

مزیدخبریں