شہباز شریف کو آج احتساب عدالت پیش کیا جائے گا

Oct 20, 2020

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو آج بروز منگل کو صبح 8:30 بجے نیب  عدالت پیش کیا جائے گا۔ اس حوالے سے تمام پارٹی عہدیداران اور کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی۔

مزیدخبریں