دنیاپور ( نامہ نگار) کنٹرول ریٹ پر اشیاء خوردونوش فراہم کرنے کیلئے سہولت بازار قائم کر دئیے گئے ہیں ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر زوہیب احمد انجم نے سہولت بازار کا وزٹ کر کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سہولت بازار میں اشیاء خوردونوش کنٹرول ریٹ پر مہیاء کی جا رہی ہیں،سہولت بازار میں آٹا وافر مقدار میں موجود اور کنٹرول ریٹ پر عوام کو دیا ۔