کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مقدمہ درج کرنیوالا  حلیم عادل شیخ کا بھانجا: ذرائع‘ مفرور ملزم ہے: پولیس 

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف مقدمہ درج کرانے والا مدعی تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا بھانجا ہے۔ وقاص کیخلاف بھی ایکسپریس ہائی وے تھانے میں ایک مقدمہ درج ہے۔ یہ مقدمہ تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران رکاوٹ بننے پر درج کیا گیا تھا۔ ملزم پر پتھراؤ اور پولیس موبائل کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

ای پیپر دی نیشن