کوٹ چھٹہ (نمائندہ نوائے وقت) انٹی کرپشن ڈیرہ نے کرپٹ عناصر سے اراضی واگزار کرائی ۔ ،ڈائریکٹ ان ڈائریکٹ ریکوری کی مد میں 6 ارب 93کروڑ 39 لاکھ 76 ہزار 280 روپے ریکور کر کے سرکاری خزانے میں جمع کرائے گئے ہیں جبکہ 12کرپٹ افراد کو کرپشن کر نے پر گرفتار کیا گیا ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈیرہ غازیخان احمد طارق نے کیا۔
انٹی کرپشن ڈیرہ نے بدعنوانوں سے 6 ارب 93 کروڑ وصول کیے: احمد طارق
Oct 20, 2020