اٹرنلزکےپریمیئرمیں کمیل ننجانی کا پاکستانی لباس وائرل

Oct 20, 2021 | 13:01

ویب ڈیسک

 ہالی ووڈ میں پاکستانی اداکار کمیل ننجانی لاس اینجلس میں فلم اٹرنلز کے پریمیئر میں جامنی رنگ کی شیروانی میں ریڈ کارپٹ پرنظرآئے۔ کمیل کی یہ شیروانی فیشن ڈیزائنرعمرسعید کی تیار کردہ تھی جو ایونٹ کی تصاویر منظرعام پر آنے کے فورا بعد ٹاک آف دی ٹان بن گئی ۔ کمیل کے مطابق ، وہ ہمیشہ سے شیروانی پہننا چاہتے تھے کیونکہ یہ بہت زبردست لگتی ہے لگتا ہے اور انہیں فلم میں اپنے سپرہیرو کنگو کے لباس کی یاد دلاتی ہے۔

مزیدخبریں