فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر حیدر علی خان نے محکمانہ کارکردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی جس میں چاروں اضلاع کے ایڈیشنل ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔اجلاس میں کٹڑا پال سکیم کے تحت رجسٹریشن کے عمل کا جائزہ لیا اور 9211 سسٹم پر اپ لوڈنگ کے بارے میں سختی سے تاکید کی۔