فیصل آباد: ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کی میڈیکل کلینکس مالکان کیخلاف کارروائیاں 


فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)  ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ نے میڈیکل سٹوروں اور ان کوالیفائیڈ افراد کی طرف سے چلائے جانے والے میڈیکل کلینکس کے خلاف محکمانہ کارروائی کے 47کیسز میں قصورواروں کا موقف سنتے ہوئے مستند جواز پیش نہ کرنے پر 25کیسز کو ڈرگ کورٹ ریفر کرنے،14کو وارننگ دینے کے علاوہ 8کیسز کو موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈ

ای پیپر دی نیشن