نیویارک سٹی (نیٹ نیوز) امریکہ میں 49 سالہ شخص نے چکن بریانی کا آرڈر دیا‘ تاہم وہ مطلوبہ معیار کی نہیں تھی جس پر اس شخص نے ریسٹورنٹ کو ہی آگ لگا دی اور اس دوران خود بھی جھلس گیا۔
آگ
امریکہ: خراب چکن بریانی پر گاہک نے ریسٹورنٹ کو آگ لگا دی
Oct 20, 2022