راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سابق شوہر نے کےس کرنے کی رنجش پر سابقہ بےوی کے گھر جاکر اسے تشدد کا نشانہ بناکر بے آبرو کردےا متاثرہ عورت تھانہ ائرپورٹ پہنچ گئی اور بتاےا کہ مےری 1998 ءمےں محمد سعےد کے ساتھ شادی ہوئی تھی جس مےں سے مےرے پانچ بچے ہےں اس کے ظلم و ستم سے تنگ آکر مےں نے خلع لے لی اور الگ رہنے لگی کل رات مےں گھر مےں اکےلی تھی مےرا سابقہ خاوند مسلح پستول آگےا مجھ پر تشدد کےا بے آبرو کےا۔
پولےس نے مقدمہ درج کرکے تفتےش شروع کردی ہے ۔
کےس کرنے کی رنجش، سابق شوہر کاسابقہ بےوی کے گھر جاکرتشدد، بے آبرو کردےا
Oct 20, 2022