لاہور(نیوز رپورٹر)سینئر پروفیسرز اور وائس چانسلر کی سربراہی میں پاکستان میڈیکل اینڈ دینٹل کونسل کی جانب سے وفد کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا 2 روزہ دورہ۔ دورے کا مقصد یونیورسٹی کے تمام ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ شعبہ جات کی کارکردگی کو پی ایم ڈی سی کے معیارات کے مطابق جائزہ لینا تھا۔
سینئر پروفیسرز ، وائس چانسلر کی سربراہی میں وفد کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ
Oct 20, 2023