ایمریٹس کا بھارتی مسافروں کے لیے ’پریمیم اکانومی کیبن‘ شروع کرنے کا اعلان

ایمریٹس' نے بھارت کے شہروں ممبئی اور بنگلور کے لئے 'پریمیم اکانومی سروسز کا رواں ماہ کے اواخر سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ فیصلہ دنیا کے گنجان آباد ملک کے مسافروں میں ایمریٹس کے حق میں مقابلے کی فضا کی خاطر شروع کیا ہے تاکہ بھارتی مسافروں کو زیادہ سے زیادہ سہولت کی پیش کش ہو سکے۔یہ پریمیم اکانومی کیبن ڈبل ڈیکر ائیر بس ایس ای 380 اے جیٹس میں 56 کریم کلر کی نشستیں فرنٹ سائیڈ میں ہوں گی۔

یہ دو اور چار کی دو کی کانفگریشن میں ہوں گی۔ ائیر لائن نے اس نئی سہولت کا اعلان جمعرات کے روز ممبئی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ہے۔پریس کانفرنس میں وائس پریزیڈنٹ برائے بھارت و نیپال محمد سرحان نے کہا کہ 'ایمریٹس' میں یہ نئی سہولت چار گھنٹے کے سفر میں ائیر انڈیا کی طرف سے ملیں گی۔

ای پیپر دی نیشن