پشاور:8سالہ بچی سے زےادتی ،قتل کے بعد عشےں جلا ے والے مجرم کو 3بار سزائے موت

پشاور ( وائے وقت رپورٹ) مقامی عدالت ے 8 سالہ بچی کو ج سی زیادتی کا شا ہ ب ا ے کے بعد قتل کرکے اس کی لاش کو جلا ے والے ملزم کو تی بار سزائے موت دی ے کا حکم دے دیا۔پشاور کی چائلڈ پروٹیکش کورٹ کی جج ح ا مہوش ے ج سی تشدد کے بعد بچی کو قتل کر ے کے مقدمے میں امزد ملزم کے کیس کی سماعت کی۔دورا سماعت پولیس ے بتایا کہ ملزم آصف رضا عرف مل گ ے 8 سالہ بچی کو ج سی تشدد کے بعد قتل کیا تھا،ملزم ے بچی کو قتل کر ے کے بعد اس کی لاش بھی جلائی دی تھی اور پھر ملزم ے جلی ہوئی لاش قبرستا میں پھی ک دی تھی۔ پولیس ے بتایا کہ ملزم کے خلاف تھا ہ بڈھ بیر میں متعدد دفعات کے تحت مقدم درج تھا۔ پولیس ے تحقیقات مکمل کرکے عدالت میں چالا جمع کرا دیا تھا۔ عدالت ے ملزم پر جرم ثابت ہو ے کے بعد اسے تی بار سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرما ے کا حکم دیا۔ واضح رہے کہ 8 سالہ بچی کے قتل کا واقعہ 18 ومبر 2020ءکو پیش آیا تھا۔ واقعے کے خلاف علاقے کے عوام ے کئی روز تک کوہاٹ روڈ کوہر قسم کی ٹریفک کیلئے ب د کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...