ضربِ کلیم

کس درجہ یہاں عام ہوئی مرگِ تخیل
ہندی بھی فرنگی کا مقلّد‘ عجمی بھی!
مجھ کو تو یہی غم ہے کہ اِس دور کے بہزاد
کھو بیٹھے ہیں مشرق کا سرورِ ازلی بھی 
(ضربِ کلیم) 

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن