یوای ٹی ایمپلائز سوسائٹی کے فنانس سیکرٹری اغواء

Oct 20, 2024

 لاہور(نامہ نگار) باغبانپورہ کے علاقے میں سے یوای ٹی ایمپلائز سوسائٹی کے فنانس سیکرٹری رانا ذوالقرنین کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا ہے۔رانا ذوالقرنین کو نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر اغوا کیا۔ لواحقین نے تھانہ باغبانپورہ میں ایف آئی آر درج کرادی ہے۔ تاہم پولیس تاحال مغوی کو بازیاب نہیں کرا سکی ہے۔

مزیدخبریں