ننکانہ صاحب( نمائندہ نوائے وقت )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا’’ ستھرا پنجاب‘‘ پروگرام ضلع ننکانہ صاحب میں کامیابی سے جاری ہے۔لوکل گورنمنٹ ، ضلع کونسل کا عملہ میونسپل کمیٹیز سمیت دیگر متعلقہ افسران شہروں سمیت تمام دیہاتوں میں بھی صفائی کے عمل کو مرحلہ وار یقینی بنا رہے ہیں۔ ضلع بھر کے قصبوں اور شہروں میں تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنایا جایا رہا ہے ، تجاوزات کے خاتمے کیلئے بلاتفریق کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔
ننکانہ صاحب:’’ستھرا پنجاب‘‘مہم جاری عملہ دیہات کی صفائی میں مصروف
Oct 20, 2024