قصور(نمائندہ نوائے وقت)مسمات طاہرہ پروین زوجہ محمد افضل بھٹی سکنہ مانک دیکے نے تھانہ کنگن پور میں درخواست دی ہے کہ ان کا 10 سالہ بیٹا علی حمزہ جو نماز کیلئے مسجد جامعہ محمدیہ رضویہ مانک دیکے جا رہاتھا اس کوملزمان محمد رضوان، بوبی اور رجی نے زبردستی اپنی حویلی مویشیاں میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔مقامی پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی شر و ع کر دی ہے۔ متاثرہ خاندان کو فوری انصاف کی فراہمی کیلئے پولیس کی کوششیں جاری ہیں۔
قصور:زیادتی کا الزام،پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا
Oct 20, 2024