شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)شیخوپورہ میں سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت اچانک شہریوں کوموٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ استعمال نہ کرنے پر بھاری جرمانوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جبکہ دوسری طرف ہیلمنٹ پہننے پر اور گیراج میں کھڑی گاڑیوں کے مالکان کو بھی چالان موصول ہونے کے علاوہ ایڈوانس چالان بھجوائے جانے لگے جس سے شہریوں میں شدید اشتعال اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔