نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) دو کروڑ پچیس لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق احمد جان نے اپنے ذمہ دو کروڑ پچیس لاکھ روپے کی رقم کی ادائیگی کا چیک اپنے بزنس پارٹنر حافظ حارث کو دیا جو مقررہ تاریخ پر مسلم کمرشل بینک سے کیش نہ ہو سکا پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
نوشہرہ ورکاں:بوگس چیک دینے پر مقدمہ
Oct 20, 2024