کامونکی(نمائندہ خصوصی)معمر شخص تیز رفتار موٹر سائیکل کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا، بتایا گیا ہے کہ بلال پور کا 60 سالہ اللہ دتہ گزشتہ روز تھانہ سٹی کے علاقہ میں جی ٹی روڈ عبور کررہاتھا کہ موٹر سائیکل کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا. جسے تشویشناک حالت میں لاہور میں ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
کامونکی:معمر شخص تیز رفتار موٹر سائیکل کی زد میں آکر زخمی
Oct 20, 2024