کامونکی:7 سالہ بچی سیڑھیوں سے گرکر  زخمی

Oct 20, 2024

کامونکی(نمائندہ خصوصی)کمسن بچی سیڑھیوں سے گرکر شدید زخمی ہوگئی،بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں دھوپ سٹری کی 7 سالہ عشرہ شہزادی گزشتہ روز گھر کی سیڑھیوں میں کھیل رہی تھی کہ پاؤں پھسلنے سے توازن برقرار نہ رکھتے نیچے گر کر شدید زخمی ہوگئی۔ جسے طبی امداد کے لئے  ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا۔

مزیدخبریں