نواسہیل کی کتابYou Never Criedشائع ہوگئی

لاہور(کلچرل رپورٹر)دانشور،منفرداسلوب کی مصنفہ،ادیب اورٹیچر نواسہیل کی کتاب You Never Cried پبلش ہوگئی،جس میں انسانوں کے مختلف رویوں اورمعاشرتی موضوعات کوقلمبندکیا گیا ہے۔ مصنفہ کے انداز تحریرمیں پنہاں تدبیر اور تاثیر سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اس مجموعہ کودانشوروں اورقلم کاروں کی طرف سے بھی بیحدسراہاجارہا ہے۔ رونا کمزوری کی علامت کیوں سمجھا جاتا ہے۔’’You Never Cried ‘‘نوا سہیل کا لکھا ہوا ایک نفسیاتی افسانہ ہے، جہاں وہ انسانی کمزوری سے منسوب ثقافتی بدنما داغ کو چیلنج کرتی ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن