ہائیکورٹ ‘ خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس‘ ملزمہ آمنہ عروج کی ضمانت کی درخواست منگل کو سماعت کیلئے مقرر

Oct 20, 2024

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ میں معروف ڈرامہ نگار و اداکار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس کے ملزم آمنہ عروج اور یاسر علی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

مزیدخبریں