پاکستان مزدا ایسوسی ایشن کا  پرسوں ہڑتال کا اعلان

لاہور( این این آئی)پاکستان مزدا ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میںپرسوں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔صدر مزدا ایسوسی ایشن حاجی شیر علی چودھری نے کہا ہے کہ مطالبات نہ مانے گئے تو پورا پاکستان بند کر دیں گے، 22 اکتوبر سے پہلے اعلیٰ افسران ہمارے ساتھ بیٹھ کر ہمارے مسائل حل کر دیں۔

ای پیپر دی نیشن