بانی پی ٹی آئی کیلئے کوئی ریلیف  نہیں دیکھ رہا،سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے کوئی ریلیف نہیں دیکھ رہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ 26 ویں ترمیم کیلئے نمبر بھی پورے اور نمبری بھی پورے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن