پشاور ہائیکورٹ ‘ انٹر نیٹ سست رفتاری پر پی ٹی اے ‘ وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس 

پشاور(بیورو رپورٹ)پشاور ہائیکورٹ نے انٹر نیٹ سست رفتاری کے خلاف دائردرخواست پر پی ٹی اے اور فیڈرل سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس جاری کردیاسماعت کے دوران وکیل درخواست گزار نعمان محب کا کا خیل نے عدالت کو بتایا کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ انتہائی سست ہے۔

ای پیپر دی نیشن