بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات چیت وکلا سے ملاقات کیلئے تین درخواستیں دائر

راولپنڈی/اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات چیت اور وکلا سے ملاقات کے لیے تین درخواستیں دائر کر دی گئیں۔بانی پی ٹی آئی کے وکلانے انسداد دہشت گردی عدالت میں 3 درخواستیں دائر کیں۔

ای پیپر دی نیشن