ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عامر عزیر  کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی ڈسٹرکٹ کورٹس کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عامر عزیر کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عامر عزیر 19 جنوری 2025 کو ریٹائرڈ ہوں گے ۔

ای پیپر دی نیشن