فرمودہ اقبال

Oct 20, 2024

فرمان اقبال

میراجوفلسفہ ہے وہ قدیم مسلمان صوفیاء وحکماہی کی تعلیمات کاتکملہ ہے بلکہ باالفاظ صحیح تریوں کہناچاہیے کہ یہ جدید تجربات کی روشنی میں قدیم متن کی تفسیرہے۔
(مضمون اقبال کاسیاسی تفکر(مصنف ڈاکٹرسیدعبداللہ) سے ماخوذ)

مزیدخبریں