کلرسیداں(نامہ نگار)غزہ اور فلسطین میں روزانہ کی بنیاد پر نسل کشی جاری یے 56 ممالک تماشائی کا مجرمانہ کردار ادا کر رہے ہیں۔آئمہ کرام نے نمازجمعہ کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام کفر اسلام کے خلاف متحد ہو کر ہمارے قبلہ اول پر چل دوڑا ہے غزہ اور فلسطین میں سینکڑوں معصوم بچے طلبہ خواتین اور نوجوانوں کا اسرائیل قتل عام کر رھا ہے دنیا اسلام کے 56 ممالک کے حکمرانوں نے چپ کا روزہ رکھا ہوا ہے۔