صوفی الطاف نقشبندی کے سالانہ عرس کی مرکزی تقریب آج ہوگی

Oct 20, 2024

اسلام آباد(خبرنگار) حضرت خواجہ صوفی محمد الطاف حسین نقشبندی،مجددی المعروف سلطان الزاکرین سرکار کے 31ویں سالانہ عرس مبارک کی  کی مرکزی تقریب 20اکتوبر بروز اتوار صبح 9بجے شروع ہوگی۔ اس موقع پر عالمی میلاد مصطفیؐ و سید الشہدا کانفرنس منعقد ہوگی۔ صدارت پیر خواجہ محمد خالد محمود احمد نقشبندی مجددی کریں گے۔جبکہ ملک بھر سے جید علما و مشائخ،سیاسی،ملی و سماجی اور تمام مکاتب فکر کی نمائندہ شخصیات سمیت ملک و بیرون ممالک سے بزم المعصو م کے ہزاروں کارکنان عقیدت مریدین شرکت کریں گے۔ 

مزیدخبریں