987  ان فٹ گاڑیاں  مختلف تھانوں میں بند

Oct 20, 2024

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی پولیس نے پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ مہم میں 54 روز کے دوران 987  ان فٹ گاڑیاں مختلف تھانوں میں بند کر دیں پولیس ترجمان کے مطابق 8149 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کئے گئے قانون کی خلاف ورزی پر 88 لاکھ 40 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے 691 ڈرائیوروں کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی غفلت کے مرتکب 27 ڈرائیوروں کے لائسنس منسوخ کئے گئے پبلک سروس گاڑیوں کے ڈرائیوروں، مالکان کے خلاف 52 مقدمات بھی درج کئے گئے غفلت و کوتاہی کے 

مزیدخبریں