راولپنڈی(جنرل رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ نے پولیس مقابلہ کے مقدمہ میں ملزم کی ضمانت منظور جبکہ دھماکہ خیز مواد برآمد ہونے کے مقدمے میں ملزم کو بری کر دیا، فاضل عدالت نے تھانہ آر اے بازار میں درج پولیس مقابلہ اور اقدام قتل کے مقدمے میں ملزم حسنین محمود کی درخواست ضمانت منظور کرلی جبکہ تھانہ سوہاوہ جہلم میں درج دھماکہ خیز مواد برآمد ہونے کے مقدمے میں ملزم نور صادق کو بری کر دیا۔
پولیس مقابلہ اور اقدام قتل کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت منظور
Oct 20, 2024