درباراعظمیہ سالک آبادشریف کا عرس،غوثین کی بڑی نورانی محفل دعا

Oct 20, 2024

 ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)درباراعظمیہ سالک آبادشریف ہزارہ روڈنزدحسن ابدال بڑاسا لا نہ عرس غو ثین کی بڑی نورانی محفل دعاوختم شریف کی مرکزی آخری نشست زیرسرپرستی پیرسلطان نقشبند ی مجددی قادری، سجادہ نشین سالک آبادشریف 27اکتوبربروزاتوارگیارہ بجے دن انعقادپذ یر ہو گی ،تین روزہ سالانہ عرس کی تقریبات ودعایہ محافل کی صدارت الحاج پیرثانی سرکارباغدرہ شریف سالک آبا دفرمائیںگے،متذکرہ سالانہ عرس کے پروگرامو ںمیںمحفل قرآن خوانی،محفل نعت خوانی،ذکرا ذکار شامل ہونگے،جبکہ عام اجتماعا ت میں بزرگان دین روحانی شخصیات کی خدمات پرعلماء کرام اورمشائخ عظام روشنی ڈالیںگے،بڑاسالانہ مرکزی عرس غو ثین کی مرکزی دعایہ تقریب میںالحاج پیرثانی سرکارخصوصی دعافرمائیںگے۔

مزیدخبریں