اسرائیلی فوج کی بیروت پر دوبارہ بمباری

اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز ایک بار پھر لبنانی دارالحکومت بیروت پر بمباری کی ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق بمباری کا مقصد حزب اللہ کے مراکز اور متعدد سہولت بخش مقامات کو نشانہ بنانا ہے۔بیان کے مطابق اسرائیلی بمباری کے دوران حزب اللہ کے اسلحے کے ذخائر اور انٹیلی جنس کے کمانڈ سنٹر کو بمباری کی زد میں لیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن