ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں قدرے گرم اور شمالی علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ اتوار کے روز سب سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلہ میں انتالیس اور سب سے کم درجہ حرارت کالام میں چار ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔